مولود شریف
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آنحضرتۖ کی ولادت باسعادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلادِ رسولۖ کا جلسہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آنحضرتۖ کی ولادت باسعادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلادِ رسولۖ کا جلسہ۔